سوات: چیئرلفٹ میں 4 افراد پھنس گئے، بچہ اور خاتون بھی شامل ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 11:07pm