دہلی پولیس نے خطرناک گینگسٹر کو ماڈل کی جعلی پروفائل کے ذریعے کیسے گرفتار کیا؟ ملزم منوج دہلی، ہریانہ اور راجستھان میں قتل اور اغوا کی متعدد مقدمات میں مطلوب ہے شائع 22 مارچ 2025 09:06am