پاکستان کراچی: سپرہائی اور قومی شاہراہ کو ملانے والی اہم سڑک پر ٹرانسپورٹرز کا دھرنا جاری ہزاروں کی تعداد میں ٹرانسپورٹرز نے اپنی گاڑیوں کو بند کرکے دھرنا دیا ہوا ہے۔ شائع 26 ستمبر 2023 04:44pm