پنجاب بھر میں بھاری چالان اور جرمانوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال صوبے بھر میں آج ٹرانسپورٹ اڈے بند، سبزی اور پھل منڈیوں کو سپلائی بھی معطل ہو گئی ہے شائع 08 دسمبر 2025 02:35pm