”تمھارے کرتوت سب کے سامنے رکھوں؟“: علیم خان اور پلوشہ خان میں تلخ کلامی سینیٹر پلوشہ خان نے وزیر مواصلات علیم خان کے رویے پر سخت ایکشن کا مطالبہ کیا۔ اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2025 07:58pm