پراپرٹی لیکس پر متحدہ عرب امارات کا مؤقف سامنے آگیا مالی معاملات میں شفافیت کا خیال رکھا جاتا ہے، جرائم پیشہ افراد کا تعاقب جاری رکھیں گے، اعلیٰ عہدیدار کا ردِعمل شائع 16 مئ 2024 12:14pm