پاکستان پاک فضائیہ کے طیارے میں ایران سے 8 پاکستانی شہریوں کا جسد خاکی بہاولپور منتقل عسکری قیادت کا جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے افسوسناک واقعے پر دکھ کا اظہار، آئی ایس پی آر شائع 17 اپريل 2025 10:02pm