حکومت سندھ کا استعمال شدہ گاڑیوں کی ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ ختم کرنے کا فیصلہ گاڑیوں کی آن لائن ٹرانسفر کیلئے سافٹ وئیر لانچ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن شائع 02 اپريل 2024 12:50pm