ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس فیصلے کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل دائر ججز کی منتقلی عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے، سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف شائع 18 جولائ 2025 12:28pm