اسپین میں دو ٹرین آپس میں ٹکرا گئیں، 21 افراد ہلاک حادثے کے بعد 75 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جن میں سے 15 کی حالت تشویشناک ہے شائع 19 جنوری 2026 09:11am