چلتی ٹرین میں موبائل فون چوری کرنے والے ملزم کی مسافروں کے ہاتھوں پٹائی، ویڈیو وائرل چور نے مزید پٹنے سے بچنے کے لیے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی شائع 28 جولائ 2025 12:22am