دنیا بھر میں مایئکرو سوفٹ کے سسٹم میں بڑی خرابی، ہزاروں پروازیں متاثر بڑے بینک، میڈیا آؤٹ لیٹس اور ایئر لائنز کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ غیر موثر ہوکر رہ گئے ہیں۔ شائع 19 جولائ 2024 01:31pm