پاکستان لیاقت پور میں بہاؤالدین زکریا ایکسپریس کا جوائنٹ کھلنے سے بوگیاں الگ ہوگئیں حادثے میں ٹکٹ چیکر ٹرین سے گر کر شدید زخمی ہوگیا، ریلوے حکام شائع 24 مارچ 2024 02:06pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی