شادی کی خوشی میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ سے دولہا ہلاک فائرنگ مبینہ طور پر دُلہن کی رشتہ دار خاتون نے کی تھی، ملزمہ گرفتار شائع 28 اگست 2025 11:08pm