سرکاری افسران کے لیے ٹریفک قوانین میں سختی کا اعلان، سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال پر کوئی رعایت نہیں ہوگی شائع 15 نومبر 2025 09:33pm
سیٹ بیلٹ پرنٹ والی شرٹ آپ کو ای چالان سے بچا سکے گی؟ کراچی میں سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر اب تک 31 ہزار سے زائد ای چالان ہوچکے ہیں۔ شائع 10 نومبر 2025 03:32pm
جہاں کیمرے نہیں، وہاں چالان کیسے؟ ڈی آئی جی کا ای چالان پولیس کے گلے پڑ گیا ڈی آئی جی ٹریفک کی گاڑی بھی زد میں آنے کا تاثر دیا گیا اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2025 11:24pm
ای چالان کا نفاذ: کراچی میں ٹریفک کے کون سے قانون توڑنے پر کتنا جرمانہ ہوگا؟ ای چلان سسٹم فعال ہونے کے ابتدائی چھ گھنٹوں میں ہی شہریوں کو سوا کروڑ روپے کے چالان بھیج دیے گئے، جس پر شہریوں نے اپنے سر پکڑ لیے۔ اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2025 08:29pm
خیبرپختونخوا: تین پہیوں والی گاڑیوں کیلئے الگ جرمانہ سلیب متعارف تین پہیوں والی گاڑیوں پر روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی پر پانچ ہزار جرمانہ تجویز، فنانس بل شائع 18 جون 2025 11:03am
پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے 10 گنا بڑھانے کا فیصلہ ٹریفک جام کی پیشگی نشاندہی کے لیے روڈ سائیڈ پر ڈیجیٹل اسکرینز نصب کی جائیں، وزیر اعلیٰ کی ہدایت شائع 27 مئ 2025 02:07pm
اسلام آباد: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن سخت، بھاری جرمانے اور گاڑیاں تھانے منتقل ہوں گی بغیر ڈرائیونگ لائسنس کسی کو بھی وفاقی دارالحکومت میں گاڑی چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سی ٹی او شائع 26 مئ 2025 12:01pm
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 5 ہزار روپے تک کردیا گیا وزارت داخلہ نے جرمانوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 26 ستمبر 2023 06:08pm
بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر 5000 روپے جرمانہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے جرمانوں میں اضافہ کر دیا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 06:15pm