پاکستان لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار شہید، اسلحہ بھی لے اڑے شہید اہلکاروں کا تعلق گاؤں لونگ خیل سے بتایا جا رہا ہے شائع 01 جولائ 2025 08:57am