امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا ٹرمپ نے ٹیرف کے لیے کانگریس کی منظوری نہیں لی، امریکی عدالت اپ ڈیٹ 21 فروری 2026 12:41am
ٹرمپ کا گرین لینڈ پر کنٹرول کا اعلان، پیچھے ہٹنے سے انکار ٹرمپ کےاعلان سے نیٹو اتحاد میں شدید تناؤ پیدا ہوگیا ہے جب کہ یورپی یونین نے امریکا کے خلاف تجارتی اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے۔ شائع 20 جنوری 2026 05:49pm
ٹیرف کی دھمکیاں مسترد: گرین لینڈ کے ساتھ کھڑے ہیں، یورپی ممالک کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب گرین لینڈ کے معاملے پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی کے بعد یورپ اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ شائع 18 جنوری 2026 08:29pm
گرین لینڈ تنازع: ٹرمپ کا آٹھ یورپی ممالک پر مزید ٹیرف لگانے کا اعلان متاثرہ ممالک میں ڈنمارک، ناروے، سویڈن، فرانس، جرمنی، نیدرلینڈز، فن لینڈ اور برطانیہ شامل ہیں۔ شائع 17 جنوری 2026 11:15pm
تجارتی جنگ، ٹرمپ کا یورپی یونین اور میکسیکو پر 30 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان ٹیرف کا نفاذ یکم اگست سے ہوگا، رپورٹ شائع 13 جولائ 2025 01:34pm
ٹرمپ کی تجارتی جنگ میں تیزی، شراکت داروں پر باہمی ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان امریکی سامان پر ٹیکس لگانے والے ممالک کو بھی ٹیرف کا سامنا کرنا چاہیے، ٹرمپ شائع 14 فروری 2025 09:02am
امریکا و یورپ نے اپنے ہی پیروں پر کلہاڑی مارلی اقتصادی پابندیوں نے چین، روس اور ایران کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کردیا شائع 19 مارچ 2024 09:04am
چینی مصنوعات روکنے کے مغربی اقدامات تجارتی جنگ کا پیش خیمہ؟ برقی کاروں کی مارکیٹ بچانے کیلئے امریکہ اور یورپ سرگرم، چینی مینوفیکچرنگ سیکٹر پر دباؤ شائع 01 جنوری 2024 08:44am