کاروبار کراچی: تاجر برادری کا 19 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان حکومت نے مطالبات نہ مانے تو ہڑتال کا دائرہ وسیع کریں گے، جاوید بلوانی شائع 11 جولائ 2025 01:56pm