بھارت کو چابہار بندرگاہ منصوبے پر امریکی پابندیوں سے چھ ماہ کی چھوٹ مل گئی پابندیوں سے چھوٹ اپریل2026 تک برقرار رہے گی، رندھیر جیسوال شائع 30 اکتوبر 2025 09:41pm