پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق، وزارتِ خزانہ ورچوئل میٹنگ میں امریکی ٹیرف سے متعلق امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا شائع 17 جون 2025 10:56am