معروف ڈائریکٹر انوراگ کشیپ نے ’زہریلے‘ بالی ووڈ کو چھوڑنے کی تصدیق کردی انوراگ کشیپ ممبئی چھوڑ کر ممکنہ طور پر بنگلور منتقل ہو گئے ہیں، بھارتی میڈیا شائع 06 مارچ 2025 10:08am