پاکستان گلگت بلتستان: گجرات کے چار سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، چاروں کی لاشیں برآمد لاپتہ ہونے والے چار دوستوں کی لاشیں کھائی سے نکال لی گئیں، پولیس اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 08:05pm