مصر میں 45 افراد سے بھری سیاحتی آبدوز ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک فوری طور پر آبدوز کے ڈوبنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں، حکام شائع 27 مارچ 2025 04:51pm