خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحتی منصوبہ ناکام، 9 کروڑ 98 لاکھ کا نقصان صوبے میں 33 سرکاری ریسٹ ہاوسز کو تین سال کے دوران آوٹ سورس نہیں کیا گیا، دستاویز شائع 03 جولائ 2025 10:25am