پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بنا کسی کارروائی کے ملتوی، عمران خان کے وکیل شک میں مبتلا وکیل کا بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کروانے کا مطالبہ شائع 17 فروری 2025 09:19am
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے 2 گواہوں پر جرح مکمل کرلی وکیل قوسین فیصل مفتی نے استغاثہ کے گواہ محمد فہیم اور عمر صدیق کے بیان پر جرح کی، سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی گئی شائع 03 فروری 2025 05:33pm
پاکستان توشہ خانہ ٹو میں عمران اور بشریٰ بی بی کی بریت: کیس دوسرے بنچ کو منتقل کرنے کی استدعا اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی شائع 28 جنوری 2025 09:55am
پاکستان توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر ایف آئی اے کو نوٹس توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کے وکیل کی نیب کے ایک اور گواہ پر جرح مکمل شائع 23 جنوری 2025 06:46pm
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کے وکیل نے مزید ایک گواہ پر جرح مکمل کرلی اڈیالہ جیل میں جاری سماعت میں اب تک 7 گواہوں کے بیانات قلمبند جبکہ 5 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئی شائع 16 جنوری 2025 06:07pm
پاکستان توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر جناح ہاؤس حملہ سمیت 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر شائع 15 جنوری 2025 09:48pm
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کیلئے نئی جے آئی ٹی تشکیل جے آئی ٹی میں دو افسران اینٹی کرپشن سرکل سے شامل کئے گئے ہیں شائع 14 جنوری 2025 01:23pm
پاکستان توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے بریت مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا درخواست میں اسپیشل جج سینٹرل، ایف آئی اے اور دیگر فریق، کیس میں بری کرنے کی استدعا شائع 13 جنوری 2025 05:30pm
پاکستان توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید انکوائری کا کیس قرار دے دیا شائع 06 جنوری 2025 06:26pm
پاکستان توشہ خانہ ٹو: عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 108 تحائف کی فہرست عدالت میں پیش ایف آئی اے کے تیسرے گواہ آفیسر کیبنٹ ڈویژن بنیامین نے بیان ریکارڈ کرا دیا شائع 30 دسمبر 2024 01:34pm
پاکستان توشہ خانہ ٹو میں عمران اور بشریٰ پر فرد جرم، الزامات کیا ہیں؟ الزامات کے مطابق ملزمان نے پرائیویٹ فرم سے جیولری سیٹ کی قیمت صرف 52 لاکھ روپے لگوائی شائع 12 دسمبر 2024 03:45pm
پاکستان توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام شائع 12 دسمبر 2024 02:51pm
پاکستان توشہ خانہ کیس 2 میں بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے شائع 05 دسمبر 2024 02:45pm
پاکستان توشہ خانہ 2 کیس: ضمانت منسوخی کی درخواست پر بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری بشریٰ بی بی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملنے والی ضمانت کا غلط استعمال کررہی ہیں، پراسیکیوٹر شائع 05 دسمبر 2024 10:39am
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کردی شائع 03 دسمبر 2024 02:57pm
پاکستان توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کے مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری اگر بانی پی ٹی آئی کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں رہائی دی جائے، عدالت شائع 22 نومبر 2024 11:59am
پاکستان راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو ایک اور دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا سابق وزیراعظم کیخلاف مقدمہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ، آج جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائے گا اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 08:09am
پاکستان عمران خان کی رہائی کا ابھی کوئی امکان نہیں، عطاء تارڑ بانی پی ٹی آئی کی آٹھ ایف آئی آرز میں ابھی ضمانت نہیں ہوئی، وزیر اطلاعات شائع 20 نومبر 2024 06:05pm
پاکستان کیا عمران خان اب رہا ہوپائیں گے؟ عمران خان کے خلاف اب بھی بہت سے مقدمات درج ہیں اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 07:49pm
پاکستان عمران خان نے کہا کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہونگے، فیصل چوہدری قوم کو مبارک ہو، بانی پی ٹی آئی کی رہائی نظر آرہی ہے، وکیل عمران خان شائع 20 نومبر 2024 04:20pm
پاکستان عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں رہا کرنے کا حکم، ضمانت کا غلط استعمال نہ کرنے کی ہدایت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست ضمانت منظور کی اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 06:41pm
پاکستان توشہ خانہ 2 کیس: بشریٰ بی بی کی آئندہ عدم حاضری پر ضمانت خارج ہونے کا نوٹس جاری عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی شائع 18 نومبر 2024 04:16pm
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد ملزمان پر 18 نومبر کو فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 10:45pm
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی سابق وزیراعظم کی درخواست ضمانت پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی شائع 12 نومبر 2024 02:18pm
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 12 نومبر کو سنایا جائے گا اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 09:44pm
پاکستان عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 12 نومبر کو درخواست پر سماعت کریں گے شائع 06 نومبر 2024 01:45pm
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور وکلا صفائی کی دستاویزات جمع کرانے کی مہلت کی استدعا پر پراسیکیوٹر کی مخالفت شائع 05 نومبر 2024 03:45pm
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کیس کی آئندہ تاریخ رجسٹرارآفس مقرر کرے گا، عدالت نے سماعت ملتوی کردی شائع 04 نومبر 2024 10:46am
پاکستان عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراض دور، سماعت کیلئے مقرر توشہ خانہ دوم کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 02:17pm
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی سابق وزیراعظم نے توشہ خانہ 2 کیس میں وکیل مقررکرنے کے لیے وقت مانگ لیا شائع 29 اکتوبر 2024 03:35pm