توشہ خانہ ٹو کیس میں سزائیں عمران خان کی رہائی روکنے کی کوشش؟ 14 سال کی سزا ختم ہونے کے بعد 17 سال کی سزا شروع ہوگی، عطاء اللہ تارڑ شائع 20 دسمبر 2025 01:14pm
توشہ خانہ 2 کیس، کب کیا ہوا؟ توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی ہے شائع 20 دسمبر 2025 01:12pm
’دونوں اب عادی مجرم کہلائیں گے‘: عمران اور بشریٰ کو توشہ خانہ ٹو میں سزاؤں پر ردعمل بنٹی ببلی کی جوڑی پرانے عادی مجرم ہیں، ان کو چوریاں کرنے کی پرانی عادت تھی: عظمیٰ بخاری اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 01:24pm
توشہ خانہ 2: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی توشہ خانہ ٹو کیس کے تحریری فیصلے کے مطابق عمران خان کو زائدالعمر ہونے اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سزا دی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 12:30pm