پاکستان ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا مقدمہ: ملزم سلمان فاروقی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری عدالت نے گذری پولیس اور پراسیکیوٹر کو کل کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا شائع 04 جون 2025 05:39pm
پاکستان کراچی میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم سلمان فاروقی کا دوسرا ساتھی بھی گرفتار ملزم نے بائیک اپنی گاڑی سے ٹکرانے پر نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا، ڈرائیور اور ملازم بھی گرفتار، گاڑی تحویل میں لے لی گئی شائع 03 جون 2025 08:37am