پاکستان پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم تجارتی گزرگاہ آٹھویں روز بھی بند ہزاروں مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں، تجارت، کاروباری سرگرمیاں اور آمدورفت مکمل طور پر معطل شائع 19 اکتوبر 2025 12:04pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی