پاکستان پاکستان نے افغان ٹرانزٹ کارگو کی آمدورفت روک دی: ٹرمینلز کو تمام کنٹینرز خالی کرنے کا حکم بعض تاجروں نے خوراک سے بھرے کنٹینرز راستے میں ہی فروخت کر دیے اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 09:23pm
پاکستان پاک افغان طور خم سرحدی گزرگاہ ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے کھول دی گئی گزر گاہ صبح 8 بجے سے کارگو گاڑیاں اور پیدل آمدورفت بحال، کسٹم اور امیگریشن عملے نے کام شروع کردیا شائع 15 اگست 2024 10:33am
پاکستان طور خم سرحدی گزرگاہ پر تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا دوسرے روز بھی احتجاج جاری دھرنا شرکاء کا کارگو گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے عارضی داخلہ دستاویزات کے اجراء میں نرمی کا مطالبہ شائع 11 اگست 2024 02:17pm
پاکستان افغانستان سے پاکستان آنے والی گاڑی سے جدید امریکی ہتھیار برآمد افغان ڈرائیور گرفتار، دوران تفتیش اہم انکشافات متوقع شائع 13 دسمبر 2023 11:45am
پاکستان سیکیورٹی فورسز اور افغان حکام کے درمیان مذاکرات، طورخم سرحدی گزرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں بحال زیرو پوائنٹ کے قریب سائن بورڈ نصب کرنے کیلئے سفارتی سطح پر مذاکرات ہوں گے، کسٹم حکام شائع 06 دسمبر 2023 07:41pm
پاکستان طور خم بارڈر پر امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام کسٹم انفورسمنٹ اسٹاف نے افغانستان جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا شائع 27 نومبر 2023 05:35pm
پاکستان لنڈی کوتل طور خم سرحدی گزرگاہ 10 گھنٹے بعد تجارتی سرگرمیوں کیلئے بحال پاکستان کی طرف سے کارگو گاڑی ڈرائیورز کیلئے ویزہ کی شرط پر عمل درآمد ملتوی شائع 21 نومبر 2023 10:38pm
پاکستان پاسپورٹ لازمی قرار دینے پر افغان حکام نے طورخم سرحد سے تجارت معطل کردی پاکستان نے کارگو گاڑیوں کے ڈرائیوروں کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ لازمی قرار دیا ہے شائع 21 نومبر 2023 01:07pm
پاکستان افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں سے پاسپورٹس چھین لیے گئے، طورخم بارڈر پر احتجاج ہم نے کسی کو نہیں روکا، سوشل میڈیا پر غلط پروپیگنڈا ہو رہا ہے، افغانستان طورخم کے کمیسار شائع 11 نومبر 2023 04:01pm
پاکستان ہولڈنگ کیمپوں میں سہولتیں بہتر ہوگئیں، افغان مہاجرین کی اپنے سفیر سے گفتگو رقم اور جائیداد کی منتقلی سمیت یہ معاملہ پاکستان کے ساتھ سنجیدگی سے اٹھاتے رہیں گے، افغان سفیر شائع 04 نومبر 2023 11:22am
پاکستان ملک کے مختلف علاقوں میں مقیم افغان خاندانوں کا انخلاء دوسرے روز بھی جاری آج 12 ٹرکوں پر مشتمل 30 افغان خاندان طورخم سرحدی گزرگاہ پہنچ گئے شائع 06 اکتوبر 2023 08:09pm
پاکستان طورخم بارڈر کی مسلسل بندش پر افغان وزارت خارجہ کا تفصیلی بیان سامنے آگیا معاملات بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر تیار ہیں، افغان وزارت خارجہ شائع 10 ستمبر 2023 11:41am
پاکستان طورخم سرحد بند ہونے سے افغانستان پریشان، پاکستان نے اپنے تحفظات بتا دیئے افغان ناظم الامور کی پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے ملاقات اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 03:37pm
پاکستان پاک افغان سرحد پر جھڑپ، طورخم بارڈر پر ہر قسم کی آمدورفت معطل 2 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار زخمی، افغان حکام شائع 07 ستمبر 2023 12:31pm