صدر ٹرمپ، روس اور یوکرینی صدر کو میز پر بٹھانے کے لیے سرگرم پیر کو صدر زیلنسکی کی صدر ٹرمپ سے ملاقات متوقع، امن معاہدے کی راہ ہموار ہونے کا امکان اپ ڈیٹ 16 اگست 2025 06:36pm