کون سے ممالک کی افواج غزہ میں رہیں گی، فیصلہ اسرائیل کرے گا: نیتن یاہو
ہم اپنی سیکیورٹی کے خود ذمہ دار ہیں، دشمنوں پر حملوں کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں، اسرائیلی وزیراعظم
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.