اسلام آباد میں ٹی ایل پی کے دفاتر سیل، پارٹی پر مکمل پابندی کی سفارش کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صدارت میں اہم اجلاس، انتہا پسند جماعت کو فورتھ شیڈول میں شامل، غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی سزا 14 سال اور 20 لاکھ جرمانے کی سزا کا فیصلہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.