غزہ میں موجود اسرائیلی فوج نے اپنے ساز و سامان کو سمیٹنا شروع کر دیا اسرائیلی میڈیا کے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے، ایک کیمپ میں اسرائیلی فوجی اپنی اشیاء باندھ رہے ہیں شائع 10 اکتوبر 2025 12:11am