پاکستان شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے اینڈریوز ایئر بیس پروزیرِ اعظم کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا شائع 26 ستمبر 2025 01:10am