ٹرمپ اور پیوٹن کی آئندہ ملاقات کس ملک میں ہوگی؟ ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان فون کال دو گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی جس کے بعد امریکی صدر کا بیان سامنے آیا ہے شائع 16 اکتوبر 2025 11:17pm