اسرائیل نے غزہ سٹی میں زمینی کارروائیاں شروع کردیں رات گئے فضائی بمباری میں کم از کم 13 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں شائع 17 ستمبر 2025 01:35pm
مارکو روبیو کی نیتن یاہو سے ملاقات: امریکا کا ایک بار پھر اسرائیل کی غیر متزلزل حمایت کا اعلان غزہ کے عوام بہتر مستقبل کے حقدار ہیں، لیکن حماس کا خاتمہ ضروری ہے، امریکی وزیرخارجہ شائع 15 ستمبر 2025 07:20pm