دنیا صدر ٹرمپ، میکرون اور اردوان کا غزہ معاہدے پر دستخط کے لیے مصر جانے کا اعلان معاہدے کا پہلا مرحلہ مصر میں ہونے والے مذاکرات کے دوران طے پا چکا ہے شائع 11 اکتوبر 2025 11:19pm