ٹرمپ کے ’ٹروتھ سوشل‘ کی گوگل کو ٹکر دینے کی تیاری، ’پرپلیکسیٹی پاورڈ‘ سرچ ٹول شامل
ٹروتھ سوشل نے اے آئی سے چلنے والا سرچ انجن متعارف کرادیا، جو صرف ٹروتھ سوشل کے ویب ورژن پر دستیاب ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.