تیمرگرہ کے میڈیکل کالج میں سامان کی خریداری میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف یم پی اے عبیدالرحمان نے صوبائی اسمبلی میں اس معاملے پر توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا شائع 22 جنوری 2025 11:35am