ٹرمپ ڈاکیومنٹری تنازع پر بی بی سی کا ایک اور بڑا عہدیدار مستعفی ٹرمپ کی تقریر غلط ایڈیٹ کرنے پر 5 ارب ڈالر مقدمے کی دھمکی نے بی بی سی میں ہلچل مچا دی ہے شائع 22 نومبر 2025 09:39am