پاکستان بلدیہ ٹاؤن کی جھکی ہوئی عمارت کو منہدم کردیا گیا گزشتہ روز غیر قانونی مخدوش عمارت کے جھک جانے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 04:02pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی