ٹک ٹاکر مسکان سمیت چار افراد کے قتل کیس کا گواہ اپنے بیان سے مکر گیا گواہ نے ملزم اور واردات میں استعمال موٹرسائیکل کو شناخت کرنے سے انکار کردیا شائع 22 ستمبر 2023 06:49pm