شدید تنقید کے بعد ٹک ٹاک نے اپنا متنازع فلٹر ہٹا دیا ٹک ٹاک اس فلٹر کے ذریعے بنائی گئی ویڈیوز کو بھی اپنے ریکمینڈیشن سسٹم سے ہٹا رہا ہے شائع 24 مارچ 2025 09:05pm