سندھ پولیس کی ای ٹکٹنگ دیگر شہروں میں متعارف کرانے کی تیاری آئی جی سندھ کی صدارت میں اجلاس، ڈی آئی جی ٹریفک اور ڈویژنل ڈی آئی جیز کو ذمہ داریاں تفویض شائع 03 دسمبر 2025 12:03pm