امریکی شطرنج چیمپئین کے ہاتھوں بھارتی چیمپئین کی تذلیل، بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں ناکامورا نے گکیش کے خلاف بے مثال کھیل پیش کیا اور بالآخر کامیابی حاصل کی۔ شائع 06 اکتوبر 2025 10:13am