پاکستان اڈیالہ جیل کے باہر خاتون نے علیمہ خان کو انڈا دے مارا علیمہ خان اور عظمیٰ خانم توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی تھیں۔ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 03:55pm