ہرنائی میں ایس ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ، گن مین زخمی زیارت ہرنائی مین روڈ پر شر پسندوں نے کوئلے سے لدے ہوئے تین ٹرک نذرِ آتش کردیے۔ شائع 09 نومبر 2024 07:42pm