پاکستان دادو : انڈس ہائی وے پر موبائل الٹنے سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق تین اہلکار زخمی ہوئے جنہیں سول اسپتال دادو پہنچادیا گیا، حادثے کا سبب معلوم نہیں ہوسکا۔ شائع 13 ستمبر 2024 10:14pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی