پاکستان کے پی حکومت نے چیف سیکرٹری کیلئے 3 نام وفاق کو بھیج دیے؟ سمری میں شہزاد بنگش، کیپٹن (ر) منیر اعظم اور شہاب علی شاہ کے نام شامل ہیں۔ شائع 21 مارچ 2024 02:43pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی