شرابی نے ماں، بیوی اور تین بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی مبینہ ذہنی مریض نے بیوی کا سر ہتھوڑے سے کُچلنے کے بعد تینوں بچوں کو گھر کی چھت سے پھینک دیا شائع 11 مئ 2024 05:51pm